who announcement on corona virus 2020

کرونا وایرس: ورلڈ ہیلتھ ارگنائیزیشن کی طرف سے لاک ڈاون کا نیا شیڈول جاری

کرونا وایرس کے حوالے سے ورلڈ ہیلتھ ارگنائیزیشن کی طرف سے لاک ڈاون کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ھے جس کے مطابق 24 مارچ 2020 سے 14 اپریل 2020 تک کے لاک ڈاون کا پہلا مرحلہ ختم ہو جاے گا. پہلے مرحلے کے اختتام پر کرونا سے متاثرہ ممالک کو لاک ڈاون میں 5 دن کا وقفہ دینے کا کہا گیا ھے.
کرونا وایرس لاک ڈاون کا دوسرا مرحلہ 20 اپریل 2020 سے شروع ہو کر 18 مئ تک جاری رہے گا.
حالات کے پیش نظر تیسرے لاک ڈاون کی ضرورت اگر پیش ائی تو تیسرا لاک ڈاون 25 مئ سے 10 جون 2020 تک ہوگا.

پہلا لاک ڈاون : 24 مارچ 2020 سے 14 اپریل 2020 تک
دوسرا لاک ڈاون: 20 اپریل 2020 سے 18 مئ 2020 تک
تیسرا لاک ڈاون: 25 مئ 2020 سے 10 جون 2020 تک

اپنا تبصرہ بھیجیں